مستعیر کارڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفظیل درج کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفظیل درج کرتے ہیں۔